Aaj News

سندھ میں اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا...
Published 22 Aug, 2021 09:46am

کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سندھ میں اسکول کب کھلیں گے؟کچھ پتہ نہیں! محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

نوٹیفکیشن
نوٹیفکیشن

محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔

اس سے قبل 20اگست کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تعلیمی ادارے 30 اگست تک بند رکھنے کا بھی کہہ چکے ہیں۔

karachi

sindh

Notification

Schools

Govt