افغانستان سےفوجیں نکالنا اسٹریٹیجک غلطی قرار

Published 09 Aug, 2021 12:02am
By

برطانیہ کے سابق سینئر کمانڈر جنرل رچرڈ بیرنز کا کہنا ہے افغانستان پھر دہشتگردوں آماجگاہ بن سکتا ہے۔وہاں سے مغربی فوجیں نکال کر اسٹریٹیجک غلطی کی گئی۔اگر یورپ میں حملے ہوئے تو وجہ وہ گروہ ہوں گے جو افغانستان میں متحد ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہاافغانستان سےفوجیں نکالنااسٹریٹیجک غلطی تھی۔ہم نےیہ غلطی کرکےافغانستان کےمستقبل کا سودا کیا۔ہم نے اپنے مغربی اتحادیوں کو بھی بہت ہی برا پیغام دیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.