ارباب غلام رحیم وزیراعظم کے معاون خصوصی سندھ افیئرز تعینات
اسلام آباد:سابق وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹرارباب غلام رحیم کو ...
اسلام آباد:سابق وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹرارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی سندھ افیئرز تعینات کردیا گیا۔
وفاقی کابینہ میں مزید توسیع ہوگئی،وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹرارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا ہے،کابینہ ڈویژن نےارباب غلام رحیم کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی سندھ افیئرز تعینات کیا گیا ہے،ان کی تعیناتی اعزازی بنیاد پر کی گئی ۔
Islamabad
imran khan
PM Advisor
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.