Aaj News

پشاور: قرنطینہ سینٹر میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

پشاور میں دوران پور قرنطینہ سینٹر میں تعینات پولیس اہلکار نے...
Published 18 Jul, 2021 01:41pm

پشاور میں دوران پور قرنطینہ سینٹر میں تعینات پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی2پولیس اہلکار قتل کردئیے ۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم عباس کی مبینہ فائرنگ سے سب انسپکٹر گل رحمان اور حوالدار عمران جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے ملزم عباس کو گرفتار کرلیا تاہم وجہ قتل معلوم نہ ہوسکیں جس کلئے مزید تفتیش جاری ہے ۔

peshawar