سندھ حکومت کا20 سے 22 جولائی تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
کراچی :سندھ حکومت نے 20 سے 22 جولائی تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات...
کراچی :سندھ حکومت نے 20 سے 22 جولائی تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کااعلان کردیا۔
سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،جس کے مطابق 20 سے 22 جولائی تک3روز حکومت سندھ کے تمام سرکاری ادارے اور متعلقہ دفاتر بند رہیں گے۔
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دروان کراچی سمیت سندھ بھر میں لازمی خدمات کے ادارے اور کورونا ویکسی نیشن سینٹرز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
coronavirus
karachi
Eid
Holidays
Govt
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.