کراچی ایئرپورٹ ہوٹل سے کورونا کا ایک اور مریض فرار ہوگیا

Published 13 Jul, 2021 02:38pm
By

کراچی: سنگین انتظامی غفلت کے باعث کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا، کراچی ایئرپورٹ ہوٹل سے کورونا کا ایک اور مریض فرار ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق زین کامران نامی شخص6جولائی کوکینیڈا سے کراچی آیا،اور10جولائی کو مریض ایئرپورٹ ہوٹل سے فرار ہوگیا ،مریض کو ایئرپورٹ ہوٹل میں قرنطینہ کیا گیا تھا ۔

انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کےباعث پہلےبھی ایک مریض فرارہوچکاہے،زین کامران ٹرکش ایئر لائن سے کراچی پہنچا تھا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.