'کسی نجی فنکشن میں شرکت پرسیکیورٹی اور پروٹوکول نہیں لوں گا'

Published 06 Jul, 2021 05:33pm
By

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی نجی فنکشن میں شرکت پر سیکیورٹی اور پروٹوکول نہیں لوں گا۔یہ اقدام ٹیکس دہندگان کے پیسوں کا ضیاع روکنےکےلئے ہوگا۔

وزیراعظم نے ٹوئٹر پیغام میں کہایہ اقدام عوام کوبیجا تکلیف سےبچانےکےلئےہوگا۔وزراءکےبھی پروٹوکول اور سیکیورٹی پرنظررکھ رہا ہوں۔کوشش ہے کہ ہم خرچہ کم کرکے عوام کی تکلیف سے بچائیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.