ہوشاب میں دہشتگردی کا واقعہ، ایف سی بلوچستان کا سپاہی شہید

Updated 28 Jun, 2021 12:56am
By

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں ایم ایٹ موٹر وے کے قریب دہشتگردوں نے پانی کے ٹینکر کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔دہشتگردی کے اس واقعے میں ایف سی بلوچستان کا سپاہی کفایت اللہ شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔بزدلانہ واقعات دشمن ایجنسیوں کی ایماءپر ہورہے ہیں۔ایسے واقعات بلوچستان میں امن کو سبوتاژ نہیں کرسکتے،ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کےلئے پرعزم ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.