برڈ فلو سے انسانوں کے متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا

Published 02 Jun, 2021 08:48am
By

انسان کے برڈ فلو سے متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا، چین کے شہری میں برڈ فلو کی تصدیق ہوگئی۔

چین کے صوبے جیانگ سو کے اکتالیس سالہ شہری کو گزشتہ ماہ اسپتال داخل کیا گیا اور اب اس میں برڈ فلو کی تصدیق ہوگئی۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اس وائرس کی منتقلی کا خطرہ نہیں ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.