پاکستان: 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 80 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 80 افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔...
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 80 افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران 1843 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ملک میں کورونا کے مزید 47 ہزار183 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا وائرس سے اب تک 20 ہزار 930 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
این سی او سی کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.90 فیصد رہی۔
Pakistan
covid
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.