'اسٹیٹ اسپانسر کرپشن کے ذریعے ٹیکس نظام غیر فعال کیا گیا'
By
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کہتے ہیں اسٹیٹ اسپانسر کرپشن کے ذریعے ٹیکس نظام غیرفعال کیا گیا۔پاکستان کا ٹیکس نظام درست کرنا ہوگا۔
آج نیوز سے بات کرتےہوئے انہوں نے کہاسابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاقرآن میں کہاگیاکہ جب بھی سوداکرولکھ لیاکرو۔اس کے باوجود غیردستاویزی معیشت کو پروان چڑھایا گیا۔یہ کہنا غلط ہےکہ ہم سسٹم سے باہرہوگئے۔80لاکھ بینک اکاؤنٹ ہولڈرز تک بھی رسائی نہیں ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.