بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔او جی ڈی سی ایل...
بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ گیس کے کنویں سے 70 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہورہی ہے۔
اوجی ڈی سی ایل نےگیس کےنئے ذخائر جندران بلاک میں دریافت کیے۔گیس کی تلاش کےلئے 1200 میٹر گہری کھدائی کی گئی۔کنویں سے70 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہورہی ہےجبکہ گیس 1300 پی سی آئی پریشر سے برآمد ہو رہی ہے۔
Balochistan
Gas
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.