کورونا ویکسین: چین سے 11 لاکھ 95 ہزار ڈوز پاکستان پہنچ گئیں

Published 16 May, 2021 09:53pm
By

چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپ پاکستان پہنچ گئیں۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق چین سے کورونا ویکسین کی 11 لاکھ 95 ہزار ڈوز لائی گئی ہی۔

کین سائینو ویکسین کی 1 لاکھ 95 ہزار ڈوز گزشتہ رات پہنچی ہیں۔ سائینو ویک ویکسین کی10 لاکھ ڈوز لے کر طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔

ذرائع وزارت صحت کے مطابق چین سے لائی گئی کورونا ویکسین حکومت نے چین سے خریدی ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.