وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور متوقع
By
وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور جمعرات کو متوقع ہے،دورے کے دوران وزیراعظم وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور جمعرات کو متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم وزیراعلیٰ و گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کو صوبے میں کورونا اور ویکسین کی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔
وزیراعظم لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، وزیراعظم کے دورے کے دوران اہم سیاسی امور پر بھی گفتگو ہوگی،
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.