پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنیکی آمادگی

Published 17 Apr, 2021 10:01pm
By

بھارت نے رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلیے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے اجلاس میں شرکا کو آگاہ کیا گیا کہ حکومتی گرین سگنل مل چکا ہے۔

ٹیم کے ساتھ صحافیوں کو بھی ویزے دیئے جائیں گے، تاہم کورونا کے باعث فینز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اکتوبر نومبر میں شیڈول ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.