سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

Published 12 Apr, 2021 12:29am
By

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہوگا۔

سعودی سپریم کورٹ نے اتوارکو چاند دیکھنے کا حکم دیا تھا۔

دوسری جانب شاہ سلمان نے حرم اور مسجد نبوی میں تراویح مختصر کرنے کا حکم دیا ہے،احتیاطی تدابیر کے تحت 20 رکعت کے بجائے 10رکعت کی تراویح ہوگی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.