پنجاب: چینی کی ریٹیل قیمت 85 روپے مقرر
By
پنجاب حکومت نےچینی کی ریٹیل قیمت مقررکردی،مارکیٹ میں چینی پچیاسی روپےفی کلوسےزائدقیمت پرفروخت نہیں کی جائےگا،چینی کا ایکس مل ریٹ اسی روپےسےزیادہ نہیں ہوگا۔
مارکیٹ میں اس وقت چینی سو روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے پنجاب حکومت نےچینی کی ریٹیل قیمت مقررکردی۔ محکمہ صنعت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ چینی کا ایکس مل ریٹ80روپےسےزیادہ نہیں ہوگا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق مارکیٹ میں اس وقت چینی100روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.