پروٹیز کیخلاف سیریز، قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ منفی

Published 27 Mar, 2021 08:53pm
By

پروٹیز کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقا میں ڈیرے۔

قومی اسکواڈ میں شامل تمام چونیتس ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔ جس کے بعد پاکستان کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی۔

قومی ٹیم کل سپراسپورٹس پارک سنچورین میں پہلا ٹریننگ سیشن کریں گے۔ سیریز کا آغاز دو اپریل کو ہونے والے پہلے ون ڈے میچ سے ہوگا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.