حکومتی تشہیری مہم کیلئے 1 ارب کی منظوری
By
حکومتی اقدامات کی تشہیری مہم کیلئے1ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔
وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں حکومتی اقدامات کی تشہیری مہم کیلئے1ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔
وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں حکومتی اقدامات کی تشہیری مہم کیلئے1ارب روپے کی منظوری دی گئی۔
وزارت اطلاعات نےتشہیری مہم کی سمری پیش کی تھی
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.