یوم پاکستان پر 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

Published 23 Mar, 2021 09:25am
By

پشاور:یوم پاکستان پر 21توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز کیا گیا،وطن عزیر کی سلامتی کی دعائیں۔

یوم پاکستان پر دن کا آغاز 21توپوں کی سلامی سے کیا گیا،تقریب کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں صبح سویرے منعقد کی گئی۔

یوم پاکستان کے حوالے سے تقاریب مسلسل ہونے والی بارش کے باعث معطل کردی گئی،ہر سال کی طرح اس بار سرکاری اور نیم سرکاری اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے نہ تو سجایا گیا اور نہ ہی صوبائی سطح پر کسی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.