ڈالر کی قیمت میں 8پیسے کمی

Published 22 Mar, 2021 06:07pm
By

ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں 155.85 روپے ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر8 پیسے کمی کے بعد 155.85روپے پر بند ہوا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.