'استحکام آگیا،اب کسی لانگ یا شارٹ مارچ کی پرواہ نہیں'
وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں ن لیگ نے پیپلزپارٹی...
وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں ن لیگ نے پیپلزپارٹی اورپیپلزپارٹی نے جے یوآئی کی پیٹھ پرچھرا مارا۔اب استحکام آگیا اب کسی لانگ یا شارٹ مارچ کی پرواہ نہیں۔سینیٹ میں اکثریت مل گئی۔ اب اب عوامی مفاد میں ریفارمز لائیں گے۔
PDM
shibli faraz
Information Minister
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.