بلاول بھٹوکاپولنگ بوتھ میں کیمرے لگنے کی تحقیقات کا مطالبہ

Published 12 Mar, 2021 03:00pm
By

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےپولنگ بوتھ میں کیمرے لگنے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی نے ہاؤس کی عزت خراب کی ، صادق سنجرانی کو اب خود ہی مستعفی ہوجانا چاہیئے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ اس عمل میں ابہام آچکا ہے،تحقیقات کیلئے سیکیورٹی انچارج کودرخواست دی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.