Aaj News

پی ایس ایل 6: کورونا کیسے پھیلا؟؟؟ فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان

بائیو سیکیور ببل میں کورونا کیسے پھیلا؟ وجوہات جاننے کےلئے پی ...
Published 07 Mar, 2021 09:19pm

بائیو سیکیور ببل میں کورونا کیسے پھیلا؟ وجوہات جاننے کےلئے پی سی بی نے فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان کردیا۔دو رکنی کمیٹی میں وبائی امراض کےماہرڈاکٹر فیصل محمود اور ڈاکٹر سلمیٰ محمد عباس شامل ہیں۔پینل31مارچ تک تیارہ کردہ پروٹوکولزاوراس میں کسی بھی خامی کی نشاندہی کرے گا۔سفارشات اور تجاویز چیئرمین پی سی بی کو پیش کی جائیں گی۔

PSL

PCB

postponed

covid