Aaj News

'جو دِکھتا ہے وہ بکتا ہے'

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں جو دِکھتا ہے...
Published 19 Feb, 2021 03:29pm

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں جو دِکھتا ہے وہ بکتا ہے۔اگراپنی چیزوں کو کامیاب بنانا ہوتو اس کو شوکیس کرنا ہوتا ہے۔

گوادرکرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جو دِکھتا ہے وہ بکتا ہے۔ اگر اپنی چیزوں کو کامیاب بنانا ہوتو اس کو شوکیس کرنا ہوتا ہے۔ہم سارے آج گوادر کو شوکیس کرنے آئےہیں، تاکہ لوگ دیکھ سکیں گوادر کتنی خوبصورت جگہ ہے۔

cricket

fawad chaudhry

Minister Science Technology

Gawadar