Aaj News

'شور کرنے والی جماعتیں اپنا ڈیٹا جمع نہیں کروا رہیں'

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نےکہاہےکہ پی ٹی آئی...
Published 18 Jan, 2021 09:14pm

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نےکہاہےکہ پی ٹی آئی شفافیت پریقین رکھتی ہےاور فنڈنگ کرنےوالے40ہزارافرادکاریکارڈالیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا ہے۔ شورکرنےوالی جماعتیں اپناڈیٹاجمع نہیں کروارہیں۔

آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کےرہنما مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس چھ سال سےزیرالتواء ہے،فنڈنگ کس نےکی؟پیسے کہاں سےآئےاورکہاں خرچ ہوئے؟معلوم ہوناچاہیئے۔

AAJ NEWS

ECP

Muftah Ismail

Malika Bukhari