'مریم و بلاول سیاسی انٹرن ہیں، ان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے'
وفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہیں جنہوں نے گھر کا کچن تک نہیں ...
وفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہیں جنہوں نے گھر کا کچن تک نہیں چلایا وہ وزارت عظمیٰ کےلئے سی وی دے رہے ہیں۔
اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگرحکومت اپوزیشن کو کرپشن کے مقدمات میں آسانی دےدے تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔
انہوں نے کہامریم اور بلاول سیاسی انٹرن اورشوپیس ہیں۔اِن سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔سنجیدہ لوگ آئیں توہم مذاکرات کےلئےتیار ہیں۔
Maryam Nwaz
opposition
fawad chaudhry
Minister Science Technology
Bilawal Bhutto Zardari
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.