'شہبازشریف کو ٹریک ٹو ڈپلومیسی کی تجویز دی تھی'
سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی کہتے ہیں استعفوں کی بات چل رہی...
سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی کہتے ہیں استعفوں کی بات چل رہی ہے۔فنکشنل لیگ نے سوچا کیوں نہ پہلے ڈائیلاگ کی بات ہوجائے۔
محمد علی درانی کی آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگومیں کہا شہبازشریف کو ٹریک ٹو ڈپلومیسی کی تجویز دی تھی لیکن انہوں نے واضح کیا کہ وہ پارٹی ڈسپلن کو مدنظر رکھیں گے۔
shahbaz shairf
AAJ NEWS
resignations
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.