عثمان بزدار کا عظمیٰ کاردار کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس عظمیٰ کاردار نے بھی عثمان بزدار پر لگائے الزمات پر قائم رہتے ہوئے قانونی نوٹس کا جواب دے دیا۔ Published 07 Aug, 2022 04:35pm