خود سے چلنے والی کاروں کی رفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود کرنے کا امکان مسودہ فورم کے 21 یا 24 جون کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، منطور ہونے پر نافذ کردیا جائے گا۔ Published 12 Jun, 2022 01:18pm