ویڈیو: تیز رفتار ایمبولینس ٹول پلازہ پر خوفناک حادثے کا شکار، 4 افراد ہلاک تیز رفتار گاڑی دیکھتے ہی دیکھتے قلابازیاں کھاتی ہوئی ٹول پلازہ میں گھس گئی Published 21 Jul, 2022 11:52am