اٹک کی عدالت نے صحافی عمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج کردیا اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ تنویرالیاس نے صحافی عمران ریاض کیس کا 25 صفحات پرمشتمل فیصلہ سنایا۔ Published 07 Jul, 2022 10:15am