ٹی 10 کے چھٹے سیزن کی تاریخ کا اعلان ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیتی ہیں اور ہر ٹیم 10 لیگ فکسچر کھیلے گی، ٹاپ فور سائیڈز پلے آف اور فائنل میں پہنچتی ہیں Published 25 Jun, 2022 02:13pm
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 کا نیا فارمیٹ “6 ٹی” متعارف کرادیا اس فارمیٹ میں دلچسپ قوانین رکھے گئے ہیں، جس کے مطابق چھٹی وکٹ گرنے کے بعد اننگز تمام ہوجائے گی، 10اوورز میں 2پاور پلے بھی ہوں گے۔ Updated 23 Jun, 2022 10:54am