سکھر: پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 12 افراد زخمی پولنگ اسٹیشن اللہ جڑیو جاگیرانی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد انتخابات کا عمل ملتوی کردیا گیا ہے۔ Published 26 Jun, 2022 04:58pm
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ کل 26 جون کو ہوگا اتوار (کل) کے روز گھوٹکی، سکھر، خیرپور، جیکب آباد میں پولنگ ہوگی، لاڑکانہ، شکارپور، نوشہروفیروز، شہید بینظیرآباد میں بھی پولنگ ہوگی Updated 25 Jun, 2022 05:57pm