صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل پر پھر دستخط نہیں کئے اوربل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔ Published 19 Jun, 2022 03:49pm