Pakistan Guide to Pakistan’s power shortage Urban areas face 6-18 hours of load-shedding while rural areas face around 18 hours Published 30 Jun, 2022 04:50pm
ملک میں بجلی کا بحران سنگین، شارٹ فال 9 ہزار میگاواٹ کو کراس کرگیا ملک میں بجلی کی طلب ریکارڈ 30 ہزار 233 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی کی کل پیداوار 21 ہزار 322 میگاواٹ ہے جبکہ شاٹ فال 9 ہزار میگاواٹ کو کراس کرگیا، پاور ڈویژن ذرائع Published 29 Jun, 2022 12:06pm
ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹوں تک جاپہنچا ملک میں گرمی کی لہر بڑھتے ہی بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھ رہا ہے، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500میگا واٹ ہو گیا۔ Published 28 Jun, 2022 12:44pm