کابل پر طالبان کے مرمت شدہ جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی تجرباتی پروازیں طالبان کے "جنگی طیاروں" نے بدھ کے روز پوری گھن گرج کے ساتھ افغان دارالحکومت پر پروازیں کیں۔ Published 17 Aug, 2022 07:13pm