بارش کی پیشگوئی، سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیلات کا اعلان
محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے میں شدید بارش کی پیشگوئی کے پیشِ نظر 24 (کل) اور 25 اگست بروز جمعرات کو تمام اسکول و کالجز بند رہیں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.