سوات میں دوبارہ طالبان کی آمد، قومی امن جرگہ میں مزاحمت کا عندیہ حالات دوبارہ خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو سوات قومی جرگہ اور عوام سخت ترین مزاحمت کریں گے۔'' Published 17 Aug, 2022 07:28pm