فیکٹ چیک: روسی صدرپیوٹن بھی پی ٹی آئی کی خوشیوں میں شریک ولادیمیرپیوٹن کی ایک تصویرسوشل میڈیا پرخاصی وائرل ہے Updated 23 Jul, 2022 06:19pm
ایک عدالت کے جج جانبدار اور سیاسی جماعت سے جڑے ہوئے ہیں: عمران خان عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس الیکشن کمشنر نے ہمیں بار بار ڈسا ہے، ہمیں اس پر اعتماد نہیں اور یہ ہم پر مسلط ہے Published 18 Jul, 2022 07:48pm
ملک کی سیاسی تاریخ میں بھٹو کے بعد عمران خان کا یہ سب سے بڑا سرپرائز ہے: پرویز الٰہی کارکنان نے اپنی جان کی پرواہ کیئے بغیر الیکشن میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا اور جنہوں نے غیر قانونی اقدامات کئے قانون ان کے خلاف خود راستہ بنائے گا Published 18 Jul, 2022 06:53pm
ن لیگ کے ہنگامی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی مہنگائی، پیٹرول کی قیمتیں اور ڈالر کی اڑان بھی شکست کی وجہ بنی جب کہ ووٹ کو عزت دو یا کام کو عزت دو پر بھی لیگی ووٹر تقسیم تھے Published 18 Jul, 2022 06:21pm
Pakistan Imran Khan calls for early election after Punjab win Sunday's vote was also seen as a bellwether for national elections that must be held by October next year Published 18 Jul, 2022 05:00pm
Pakistan 50% voter turnout for Punjab by-election There were 20 constituencies where the voting was being held Published 18 Jul, 2022 01:11pm
فواد چوہدری کی گاڑی پر حملہ، گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے لاہور کے حلقے پی پی 168 کے دورے کے دوران فواد چوہدری کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہے لیکن ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے Published 17 Jul, 2022 04:58pm
پی ٹی آئی کے 5 ممبران ہم سے رابطے میں ہیں، ملک احمد خان ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جرائم پیشہ افراد کا استعمال کیا، کوشش ہے کہ ڈسکہ جیسی صورتحال پیدا نہ ہو Published 17 Jul, 2022 03:37pm
پنجاب ضمنی انتخابات 2022: ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو تنگ کیا جارہا ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا Published 17 Jul, 2022 01:40pm
پنجاب ضمنی انتخابات: کون سے حلقے فیصلہ کن ثابت ہوں گے؟ پنجاب کے ضمنی انتخابات سیاسی دنگل کل سجے گا، کون سی جماعت میدان مارے گی؟ Updated 17 Jul, 2022 08:33am