دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کو 246 رنز سے شکست سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہو گئی۔ Published 28 Jul, 2022 01:41pm