فیٹف کے اہداف پورے کرنے پر پوری ٹیم تعریف کی مستحق ہے، فیٹف اہداف پر مستقبل میں بھی عمل جاری رہے گا، فیٹف کے اعلان سے سرمایا کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ نے کہا کہ تین سے دس اپریل تک جو ہوتا رہا اور جو ابھی ہو رہا ہے وہ آئین شکنی ہے، پی ٹی آئی کے صدر، وزیراعظم اور گورنر پنجاب نے اپنے اقدامات کی آڑ میں آئین شکنی ہے کی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری آج وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب دوپہر 2 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں صدر عارف علوی ایوان صدر ان سے حلف لیں گے۔