صوابی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق، ملزم گرفتار دوسری جانب ڈیرہ غازی خان میں منشیات فروشوں کی پولیس پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ Published 10 Jun, 2022 10:28am