یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی "نور- ای 75" ایک بار چارج ہونے کے بعد 210 کلومیٹر کا سفر طے کرسکتی ہے Published 14 Aug, 2022 10:34pm