کشمیر پریمیئر لیگ کا دوسرا ایڈیشن: یاسرشاہ کون سی ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ یاسر شاہ کو سپلیمنٹری ڈرافٹ میں منتخب کیا گیا ہے، جس کے بعد اسکواڈ میں پلیئرز کی تعداد 20 ہوگئی۔ Published 01 Aug, 2022 12:27pm