دعا زہرا کا دوبارہ طبی معائنہ کرانے کی استدعا مسترد تفتیشی افسرنے چالان پیش کرنے کی مہلت طلب کی جس پر عدالت نے چالان 6 اگست تک پیش کرنے کی مہلت دے دی۔ Published 01 Aug, 2022 11:43am