مارگلہ کی پہاڑوں پر ایک بار پھر آگ، مونال اور دامن کوہ کے راستے بند
متعدد ذرائع کے مطابق مقامی افراد لکڑی حاصل کرنے کے لیے جان بوجھ کر آگ لگاتے ہیں، یا دوسری وجہ چیڑ سے درخت ہوسکتے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.