ایشیا کپ سے باہر ہونے پر شاہین شاہ آفریدی کا بیان سامنے آگیا شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔ Published 21 Aug, 2022 10:10am
شاہین آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ Updated 20 Aug, 2022 08:38pm