امت مسلمہ کے لیے خوشخبری، خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں کورونا کے باعث ڈھائی سال قبل بیت اللہ شریف کے گرد عارضی رکاوٹیں کھڑی کی گئی تھیں۔ Updated 03 Aug, 2022 03:34pm