کینساس میں ہزاروں مویشی تیز گرمی کی وجہ سے ہلاک کنساس کے محکمہ صحت اور ماحولیات کے ترجمان نے بتایا کہ منگل تک کم از کم 2,000 مویشی مرچکے ہیں۔ Published 17 Jun, 2022 09:10am